349

فقیروالی : تھانہ سٹی هارون آباد کی حدود میں عثمان نامی شخض کی نعش برآمد۔

فقیروالی ۔ تھانہ سٹی هارون آباد کی حدود میں عثمان نامی شخض کی نعش برآمد۔نعش 48/3r والے روڈ پر سیم نالے کے نزدیک پڑی تھی۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی ۔عمران ولد اکر م چک 48/3r نے نعش کی شناخت کی کی میرا بھائی ہے۔ عثمان کا سر پھٹا هوا تھا اور جسم پر رگڑوں کے نشانات تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں