453

فقیر والی :ایس ایچ او محمدافضل کھوکھر نےسیکیورٹی کے حوالہ سے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول چک نمبر123/6Rکا وزٹ۔

فقیر والی(کاشف اسرار چوہدری )ایس ایچ او محمدافضل کھوکھرسیکیورٹی کے حوالہ سے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول چک نمبر123/6Rکا وزٹ کرتے ہوئے۔ ان کےہمراہ سکول پرنسپل محمداشرف ندیم بھی ہیں سکول میں سالانہ کھیلوں کا مقابلہ ہو رہا ہے جس میں ضلع بھر کے ہائی سکول کی ٹیمیں حصہ لی رہی ہیں مقامی صحافی سیدعدنان شاہ اورکاشف اسرارچوھدری بھی ہمراہ ہیں۔ایس ایچ او تھانہ فقیروالی محمد افضل کھوکھرنے سیکیورٹی کے انتظامات تسلی بخش قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں