373

گورنمنٹ ہائی سکول ہردوسودھی کا اعزاز مرکز اور تحصیل سطح پر اردو اور انگریزی مضمون نویسی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

گورنمنٹ ہائی سکول ہردوسودھی کا اعزاز مرکز اور تحصیل سطح پر اردو اور انگریزی مضمون نویسی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ایم پی اے ملک جاوید اعوان نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نوشہرہ وادی سون ضلع خوشاب میں منعقد تقریب میں ادبی مقابلہ جات میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے ہونہارطلباء میں انعامات تقسیم کئےگورنمنٹ ہائی سکول ہردوسودھی کے ہونہارطلباء اسد الرحمان نے انگریزی اور اسی سکول کے توقیر احمد نے اردو مضمون نویسی میں مرکز اور تحصیل بھر میں پہلا انعام حاصل کر لیا.سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد بشارت اور سٹاف نے ہونہارطلباء کو اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں