439

چنی گوٹھ : محکمہ لائیوسٹاک کے عملہ کی نااہلی مہر آباد شریف میں عرصہ تین ماہ سے ویٹرنری ہسپتال بند درجنوں مویشی موذی امراض کے باعث ہلاک ہونے لگے۔

چنی گوٹھ(محمد راشد خان نمائندہ فورٹ نیوز) محکمہ لائیوسٹاک کے عملہ کی نااہلی مہر آباد شریف میں عرصہ تین ماہ سے ویٹرنری ہسپتال بند درجنوں مویشی موذی امراض کے باعث ہلاک ہونے لگے مویشی پال حضرات سراپا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں