353

پاکپتن: ٹرک بجلی کی 11ہزار مین تاروں سے ٹکرا گیا بجلی کے چار پول ٹرانسفارمروں سمیت سٹرک پر گرگئے .20 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں

پاکپتن میں ٹرک بجلی کی 11ہزار مین تاروں سے ٹکرا گیا بجلی کے چار پول ٹرانسفارمروں سمیت سٹرک پر گرگئے .20 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں اور ٹاون ہال فوارہ چوک نگینہ چوک خواجہ عزیز مکی عیدگاہ سمیت کئی علاقوں میں بجلی بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں