319

سجاول:چوہڑجمالی شہر میں 271 ہندو غیر مسلم افراد نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا چوہڑجمالی شہر میں ایک ماہ میں غیر مسلم سے مسلمان کی تعداد 707 ہو گئی شہر میں خوشی کا سماں

سجاول ( فہیم سجاولی نمائندہ فورٹ نیوز )سجاول ضلع کے شہر چوہڑ جمالی میں سماجی ورکر اور تاجر عبدالعزیز میمن نے ایک دینی تقریب کا انعقاد کیا جس میں چوہڑجمالی اور دیگر علاقوں کے 271 ہندو غیر مسلم افراد نے اپنا مذیب چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا مسلمان ہونیوالے ان خاندانوں میں خواتیں بچے نوجواں اور بوڑھے شامل ہیں سجاول ضلع ستیانی شریف کے مشہور روحانی بزرگ عاشق رسول حبدار اہلبیت حاقظ غلام محمد سویو عرف المعروف باباسائیں نے کلمہ پڑھا کر اسلام قبول کرایا کلمہ پڑھتے ہی پوری محفل میں لا الہ الا الله اور اذکار الاہی کی صدائیں بلند ہونے لگی اور خوشی کا سماں چھاگیا اس موقع بابا سائیں کا کہنا تھا اللہ تعالی دیں اسلام میں کامیابی رکھی ہے آج یہ271 افراد مذہب اسلام سے متاثر ہو کر اپنی رضا خوشی سے مسلماں ہوکر اسلام کے دائرے میں داخل ہوگئے ہیں یہ خوشنصیب ہے جو آج سے سچے اور حقیقی مذہب اسلام کو اپنایا ہے اور اسلام امن محبت اور بائیچارے کا درس دیتا ہے ان 271 افراد کا اسلام قبول کرنے کے ساتھ چوہڑ جمالی میں مسلمان ہونیوالوں کی تعداد 707 ہو گئی جب کے بابا سائیں نے قب تک دس ہزار سے زآئد افراد کو کلمہ پڑھا کر اسلام قبول کراچکے ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں