307

فورٹ عباس .مولانا شیر محمد ٹرسٹ کیطرف سے مخیر لوگوں کے تعاون کے ساتھ15 اکتوبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والی تقریب میں 12وہیل چئیرز معزورافراد کو تقسیم کی جائیں گی

فورٹ عباس (فہیم عدنان پومی ) (فہیم عدنان پومی )مولانا شیر محمد ٹرسٹ کیطرف سے مخیر لوگوں کے تعاون کے ساتھ15 اکتوبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والی تقریب میں 12وہیل چئیرز معزورافراد کو تقسیم کی جائیں گی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین UC122محمدافضل اوراحمد نعیم ہونگے ۔خصوصی شرکت وائس چئیرمین میاں مقبول احمد، بانی فورٹ پریس کلب مبشر حسن چوہدری،صدرفورٹ پریس کلب ندیم ظفر ، اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفئر اوفیسر کاشف حسین گورائیہ اور چئیرمین پریس کلب حاجی محمد سلیم زاہد ۔مولانا شیر محمد ٹرسٹ کے امیر ٹرسٹ رشیداحمد گنگوہی اپنی محنتی ٹیم کے ساتھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں