265

فورٹ عباس ـ اراضی ریکارڈ سنٹر میں ٹوکن جاری کرنے کا سلسلہ بند ہاتھ سے لکھی ہوئی فرضی لسٹیں بنا کر اپنے من پسند افراد کو نوازنے کا سلسلہ جاری

فورٹ عباس ـ اراضی ریکارڈ سنٹر میں ٹوکن جاری کرنے کا سلسلہ بند ہاتھ سے لکھی ہوئی فرضی لسٹیں بنا کر اپنے من پسند افراد کو نوازنے کا سلسلہ جاری ــ دور دراز علاقہ سے آئے ہوئے زمیندار پریشان ــ ایک لسٹ سنٹر سے بایر اور دوسری اندر دفتر میں بن رہی ہے متاثرین کا الزام ــ اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں