581

فورٹ عباس : نوجوان نے گاڑی سیکھنے کے چکر میں تین افراد کو روند ڈالا۔

15 سالہ نوجوان اپنے مالک کی کار لیکر ہائی وے روڈ پر آ گیا۔ محمد عادل نے گاڑی کو چلا نے کو کوشش کی کا ر بے قابو ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار سمیت تین راہ گیر زخمی۔ایک کی حالت تشویشناک ۔عوام نے کا رچور سمجھ کر خوب آئو بھگت کی اور پولیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس نے کار کے مالک اور نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔جبکہ زخمیو ں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں