320

فورٹ عباس : محمکہ سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال اور NGOs نیٹ ورک کونسل کے زیر اہتتمام ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

فورٹ عباس(فہیم عدنان نمائندہ فورٹ نیوز) محمکہ سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال اور NGOs نیٹ ورک کونسل کے زیر اہتتمام ڈینگی آگاہی واک کا اہتتمام کیا گیا۔ڈپٹی ڈسڑکٹ سوشل ویلفئیر کاشف حسین گورایہ ۔وائس چئیرمین میونسپل کمیٹی مہر ایاز نے واک کی قیادت کیں جب کہ این جی اوز کے نمائندگان ندیم ظفر صدر رفاہ عامہ کونسل ۔محمد سلیم زاہد۔ڈاکٹر نعیم۔عباس قمر۔یوسف علی کنول۔محمد عمران سمیت صحافیوں سول سایٹی۔طلبا کی شرکت۔۔۔۔واک میونسپل کمیٹی سے شروع ہو کر پریس کلب میں اختتام پزیر ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں