492

فورٹ عباس۔اسلام آباد ٹائم اے سی بس اور کپاس سے بھرے ٹرالے میں تصادم۔ تصادم کے نتیجہ میں کپاس میں آگ لگ گئی

فورٹ عباس۔اسلام آباد ٹائم اے سی بس اور کپاس سے بھرے ٹرالے میں تصادم۔ تصادم کے نتیجہ میں کپاس میں آگ لگ گئی۔لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی۔
۔تصادم نواحی قصبہ کھچی والا کے قریب پیش آیا۔فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں موقہ پر پہنچ گئیں۔تصادم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں