340

سجاول: مین شاہراہ پبلک پارک کے کریب ٹرک اور ہائی روف میں زور دار تصادم ٹرک ڈرائیور سمیت تین افراد شدید زخمی

سجاول: مین شاہراہ پبلک پارک کے کریب ٹرک اور ہائی روف میں زور دار تصادم ٹرک ڈرائیور سمیت تین افراد شدید زخمی.سجاول مین شاہراہ پبلک پارک کے کریب ٹرک اور ہائی روف میں زور دار تصادم ٹرک ڈرائیور سمیت تین افراد شدید زخمی.زخمی سول ہسپتال منتقل ٹرک ڈرائیور تشویشناک حالت میں کراچی سول ہسپتال منتقل. ٹرک کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے….پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں