362

چشتیاں بخشن خان کے قریب تیز رفتار بس اور کار میں تصادم

: چشتیاں ٹریفک حادثہ
چشتیاں بخشن خان کے قریب تیز رفتار بس اور کار میں تصادم تیز رفتار کار بس کے نیچے گھس گئی بس وہاڑی سے چشتیاں آرہی تھی اور کار سوار منڑی صادق گنج سے آرہے تھے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجہ میں کار سوار دو شخص محمد اقبال اور محمد علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں