422

فورٹ عباس: گورنمٹ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے ساتھ گیس سلنڈر دھماکہ۔

فورٹ عباس/ سلنڈر دھماکہ
فورٹ عباس: گورنمٹ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے ساتھ گیس سلنڈر دھماکہ۔
فورٹ عباس: محمد نثار نامی شخص غبارہ میں گیس بھر رہا تھاکہ اچانک سکنڈر پھٹ گیا۔زور دار دھماکہ سے سلنڈر 100 فٹ دور جا گرا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا . دھماکہ کی آواز سکول میں بھی سنی گی جس سے طلبا میں خوف وحراس پھیل گیا۔انتظامیہ پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں