335

عارفوالا ڈسرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن اسماعیل کھارک پاکپتن کے نواحی گاوں ٹبی لال بیگ میں جاں بحق ہونے والی پانچ خواتین کے اہل خانہ سے افسوس کرنے ان کے گھر پہنچ گئے

عارفوالا ڈسرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن اسماعیل کھارک پاکپتن کے نواحی گاوں ٹبی لال بیگ میں جاں بحق ہونے والی پانچ خواتین کے اہل خانہ سے افسوس کرنے ان کے گھر پہنچ گئےیہ افسوس ناک واقعہ ٹریکٹر ٹرالی کے الٹنے سے پیش آیا جس سے ٹریکٹر ٹرالی میں سوار 15 خواتین 60 فٹ گہرے کنویں میں گر گئی تھیں بدقسمت خواتین کپاس چننے کے بعد واپس اپنے گھروں کوجانے کے لیے ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہوئی تھیں کہ حادثہ کاشکار ہوگئی تھانہ قبولہ پولیس نے ملزم عباس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں