137

فورٹ عباس :نیشنل پریس کلب فورٹ عباس میں ڈاکٹر مظہر اقبال کی پریس کانفرنس NA191سے الیکشن میں حصہ لینے کا پر عزم اعلان

نیشنل پریس کلب فورٹ عباس میں تمام پریس کلبز کے ساتھ ہمارے سابقہ MNAچوہدری عبدالغفور سابقہ وزیر قانون کے صاحبزادے ڈاکٹر مظہر اقبال OMC ہسپتال جیل روڈ لاہور کی پرہجوم پریس کانفرنس NA191سے الیکشن میں حصہ لینے کا پر عزم اعلان . جلد دوستوں اورحلقے کے سپوٹران سے ملکر فیصلہ کر کے کسی بھی پارٹی میں شامل ھونے کاعندیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں