321

چنی گوٹھ : سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ اجالا لنگاہ نے سرائیکی لانگ مارچ کے سلسلہ میں طاہر والی میں کارنر میٹنگ سے خطاب

چنی گوٹھ : سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ اجالا لنگاہ نے سرائیکی لانگ مارچ کے سلسلہ میں طاہر والی میں کارنر میٹنگ سے خطاب
چنی گوٹھ (نمائندہ فورٹ نیوز )سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ اجالا لنگاہ نے سرائیکی لانگ مارچ کے سلسلہ میں طاہر والی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا 7 کروڑ سرائیکی عوام کے دیرینہ مطالبہ اک الگ اور خود مختار سرائیکی صوبہ منظوری کیلئے 15 اکتوبر کو شروع ہونے والے کوٹ سبزل تا ملتان لانگ مارچ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا اس موقع پر سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے کوآرڈینیٹر مختار احمد لنگاہ تحصیل صدر مشتاق احمد لنگاہ ودیگر عہدیداران بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں