381

فورٹ عباس : MNAاعجازالحق نے جنرل کونسلر اور امیدوار چئیرمین ظہیر اخلاق کسر کے ڈیرہ کا افتتاح کیا

فورٹ عباس : MNAاعجازالحق نے جنرل کونسلر اور امیدوار چئیرمین ظہیر اخلاق کسر کے ڈیرہ کا افتتاح کیا۔ورMPAحاجی محمد نعیم انور نے اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر انکے وارڈ نمبر8کے ووٹر اور سپوٹرز کی سینکڑوں کی تعداد میں شرکت …ظہیراخلاق کسر نے اپنے حلقے کے مسائل بتائے… اور اعجازالحق اور نعیم انور نے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں