320

فورٹ عباس ـ :ہارون آباد سے فورٹ عباس آتے ہوئے شپیشل مجسٹریٹ فورٹ عباس بابر جاویدکی گاڑی کو حادثہ

فورٹ عباس ـ :ہارون آباد سے فورٹ عباس آتے ہوئے شپیشل مجسٹریٹ فورٹ عباس بابر جاویدکی گاڑی کو حادثہ
حادثہ جادوگر موڑکے قریب سکول وین اور مجسٹریٹ کی گاڑی کی ٹکر سےپیش آیا۔حادثہ کار اور سکول وین کے درمیان اووٹیننگ کی وجہ سے پیش آیا ۔
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حادثہ میں سکول کے بچے اور مجسٹریٹ محفوظ رہے ۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں