426

ہارون آباد:ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد میں محسن ہارون آباد حاجی سعید احمد سر پرست اعلی وائٹل گروپ نے اپنے ذاتی فنڈ سے “سائرہ ٹریننگ ہال” تعمیر کروایا۔

ہارون آباد:ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد میں محسن ہارون آباد حاجی سعید احمد سر پرست اعلی وائٹل گروپ نے اپنے ذاتی فنڈ سے “سائرہ ٹریننگ ہال” تعمیر کروایا۔افتتاحی تقریب میں سربراہ مسلم لیگ(ض) محمد اعجازالحق چودھری،ایم پی اے غلام مرتضی چودھری،تحصیل میونسپل چئیرمین حاجی محمد یاسین،کونسلرز،انجمن فلاح مریضاں کے ممبران،ڈاکٹرز،نرسز،پیرامیڑیکل سٹاف،صحافی و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں