383

بہاولنگر :مرلے چوک کے قریب نواحی گاوں ٹبی لال بیگ میں خواتین سمیت 15 افراد کنویں میں گر گئے .چار جاں بحق 11 شدد زخمی

بہاولنگر :مرلے چوک کے قریب نواحی گاوں ٹبی لال بیگ میں خواتین سمیت 15 افراد کنویں میں گر گئے .چار جاں بحق 11 شدد زخمی .ریسکیو آپریشن جاری ہے زخمیوں کو عارفوالہ ہسپتال شفٹ کیاجارہایے۔ .تمام افرادٹریکٹر ٹرالی پرسوار تھے۔ٹریکٹر ٹرالی بیک کرتے ہوئے حادثہ پیش آیا ۔جاں بحق ہونے والی چاروں خواتین ہیں ۔ بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی .رسکیو1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں