479

فورٹ عباس: اسسٹنٹ کمشنر عمران ممتاز سیال کے ناروا سلوک کے خلاف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف کا احتجاج

فورٹ عباس۔اسسٹنٹ کمشنرعمران ممتاز سیال ،صاحبزادہ ایم پی اے احمد نعیم اور 4نامعلوم افراد کی دوران ڈیوٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے پیر امیڈیکل سٹاف کے ساتھ ناروا سلوک اور بدتمیزی پر ڈاکٹروں ،پیر امیڈیکل سٹاف نے بھر پور احتجاج کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں