289

چک جانو کلاں :مین روڈ پر خطرناک حادثہ گاڑی میں سوار تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

چک جانو کلاں :مین روڈ پر خطرناک حادثہ گاڑی میں سوار تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق چک جانو کلاں مین روڈ پر کوسٹر کا ڈرائیور سواریوں کوگاڑی کھڑی کر کے بیٹھا رہا تھا کے پیچھے سے پٹرولیم پولیس 1124کی گاڑی روڈ پر کھڑی کوسٹر کوجا ٹکرائی جس سے پٹرولیم پولیس کی گاڑی کا آگے والا حصہ تباہ ہو گیا 1124 کا ڈرائیور قدرتی طور پر محفوظ رہا ذرائع کے مطابق حادثہ 1124 کے ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں