354

چنی گوٹھ : نیشنل ہائی وے بائی پاس پر خرابی کے باعث رکے ہوئے ٹرالر میں پیچھے سے آنے والے ٹرالر کی ٹکر سے دو افراد جاںبحق

چنی گوٹھ (نمائندہ فورٹ نیوز)نیشنل ہائی وے بائی پاس پر فنی خرابی کے باعث رکے ہوئے ٹرالر میں پیچھے سے آنے والے تیزرفتار ٹرالر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ٹکر مارنے والے ٹرالر کا ڈرائیور اور ہیلپر سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر دونوں لاشیں ہسپتال منتقل کردی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں