338

فورٹ عباس :محرم الحرام کےسلسلہ میں ڈویژنل امن کمیٹی کے ممبران کی اسسٹنٹ کمشنر عمران ممتاز خان سیال کے زیر صدارت اجلاس میں شرکت

فورٹ عباس (نمائندہ فورٹ نیوز)محرم الحرام کےسلسلہ میں ڈویژنل امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ACآفس میں اسسٹنٹ کمشنر عمران ممتاز خان سیال کے زیر صدارت اجلاس جس میںSDPOمحمد زبیر خان بنگشSHOچوہدری ندیم اقبال اور ممبران امن کمیٹی تاجران اور تمام مکاتب فکر کے علماء کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں