409

فورٹ پریس کلب کے سینئرکیمرہ میں تنویر سلطان کے ساتھ دوران کوریج غنڈہ گردی ۔۔۔۔۔۔۔

فورٹ عباس :کبڈی میچ کی کوریج کےدوران تنویر سلطان اور اس کے بھائی اسسٹنٹ کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
فورٹ عباس :ہم اس غنڈہ گردی کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور حملہ آور شر پسند عناصر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں ـ ۔
فورٹ عباس :چولستان لائن کی پوری ٹیم جس میں وسیم بابر ،وحید ،علی وغیرہ کی غنڈی گرد ی نہیں چلے گئی ۔انتظامیہ فوری نوٹس لیں ۔ممبران فورٹ پریس کلب وفورٹ عباس الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن فورٹ عباس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں