309

ڈسکہ: نواحی موضع گلوٹیاں میں نامعلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سوئےہوئے شخص کوقتل کردیا ۔

ڈسکہ(نمائندہ فورٹ نیوز ) نواحی موضع گلوٹیاں میں نامعلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سوئےہوئے شخص کوقتل کردیا ۔ بچوں کا باپ عمران شہزاد گھر میں سویا تھا کہ نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ تھانہ صدر پولیس نے پوسٹمارٹم کیلئے نعش سول ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں