397

چنی گوٹھ : حکومت پنجاب کے بڑے بڑے دعوے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب ہوامیں اڑا دیئے

چنی گوٹھ (نمائندہ فورٹ نیوز ) حکومت پنجاب کے بڑے بڑے دعوے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب ہوامیں اڑ گئے حصول تعلیم خواب بن گیا 1980میں قائم ہونے والا گورنمنٹ پرائمری سکول تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہے سکول کی بلڈنگ اور چار دیواری نہ ہونے سے طلبا کھلے آسمان تلے بیٹھ کر سخت دھوپ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں طلبا اور اساتذہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں