323

عارف والا:بہاولنگر روڈ پر چوک مرلے کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ

عارف والا(نمائندہ فورٹ نیوز)بہاولنگر روڈ پر چوک مرلے کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ۔فائرنگ کے نتیجہ میں کار سوار صفدر خاں نامی نوجوان قتل، ملزمان فرار .پولیس ۔بہاولنگر کے رہائشی کار سوار میاں بیوی رشتہ داروں سے ملنے لاہور جا رہے تھے۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں