328

چنی گوٹھ :ایس ایچ او چنی گوٹھ محمد مسلم ضیاء کی سربراہی میں پولیس کی بڑی کارروائی۔

چنی گوٹھ (نمائندہ فورٹ نیوز) ایس ایچ او چنی گوٹھ محمد مسلم ضیاء کی سربراہی میں پولیس کی بڑی کارروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش خراج رام اور گنگا رام کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 103 بوتلیں والائتی شراب برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں ،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں