364

وہاڑی:چڑیا گھر کی انتظامیہ کی لاپرواہی اور خوراک نہ ملنے کی وجہ سے قیمتی ببر شیر مرگیا۔

وہاڑی (نمائندہ فورٹ نیوز) چڑیا گھر کی انتظامیہ کی لاپرواہی اور خوراک نہ ملنے کی وجہ سے قیمتی ببر شیر مرگیا ،وہاڑی کے اکلوتے چڑیا گھر میں پانچ سال سے ببر شیر تو موجود تھا لیکن چڑیا گھر انتظامیہ نے انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ببر شیر کو خوراک نہ مہیا کی جسکی وجہ سے آخر کار چڑیا گھر کا بادشاہ اکلوتا ببر شیر ہلاک ہوگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں