323

فورٹ عباس : چولستان کی حدود میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق ،جبکہ اس کی بیوی زخمی

فورٹ عباس (نمائندہ فورٹ نیوز)فورٹ عباس کے نواح چولستان کی حدود میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی زخمی۔ 106 سکس آر کا رہائشی عبدالستار اپنی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار یزمان جارہا تھا کہ چولستان علاقہ بہاول پور روڈ منصورہ کے قریب سامنے سےآنے والے موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا۔حادثہ سے شوہر جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہو گئ۔
زخمی خاتون کو فوری طور پر مروٹ RHCہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں