309

میرپور سے آنے والی ہائی ایس سیرلہ موڑ کے مقام پر نیچے گہری کھائی میں گر گی۔

میرپور سے آنے والی ہائی ایس نمبر NWF 2748سیرلہ موڑ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کاٹتے ہو ے نیچے گہری کھائی میں گر گی. زخمیوں کو فوری طور پرDHQ ہسپتال منتقل کر دیا گیا. تین زیادہ زخمیوں کو میرپور میں منتقل کر دیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں