389

فورٹ عباس : فورٹ عباس کے نواحی گائوں 267 ایچ آر میں 2 بچوں کا باپ فائر لگنے سے جاں بحق۔۔۔۔ خودکشی یا قتل۔

فورٹ عباس : فورٹ عباس کے نواحی گائوں 267 ایچ آر میں 2 بچوں کا باپ فائر لگنے سے جاں بحق۔۔۔۔ خودکشی یا قتل۔
پولیس مصروف تفتیش : فرازک رپوٹ کے لئے فرازک ٹیم بہاولنگر سے منگوا لی گئی ۔۔۔۔جلد معمہ حل کر لیا جائے گا۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں