282

دریاخان :گزشتہ روز کنویں کی کھدائی کے دوران دب کر مرنے والے 3 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

دریاخان :گزشتہ روز کنویں کی کھدائی کے دوران دب کر مرنے والے 3 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ دریاخان کے نواحی علاقہ برکت والا لاٹ نمبر 57 میں کھدائی کے دوران دو بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔مرنے والوں میں عبدالستار، فلک شیر اور رمضان شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں