335

فورٹ عباس : تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام برمی مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور ظلم کے خلاف ریلی نکالی گئی

فورٹ عباس : تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام برمی مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور ظلم کے خلاف ریلی نکالی گئی
۔ ریلی رحمن ٹاون سے شروع ہو کر نواب کالونی، عدالت روڈ، تحصیل بازار،چوک فوارہ سے گزرتی ہوئی دفتر تنظیم اسلامی اختتام پزیر ہوئی
۔ریلی کی قیادت امیر تنظیم فورٹ عباس حافظ فرخ ضیاء نے کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں