281

پاکپتن: دیپالپور روڈ پرپولیس کی گاڑی بے قابوہوکر درخت سے ٹکراگئی ۔

پاکپتن :(نمائندہ فورٹ نیوز)پاکپتن دیپالپور روڈ پرپولیس کی گاڑی بے قابوہوکر درخت سے ٹکراگئی ۔پولیس کانسٹیبل محمد امتیاز شدید زخمی .ریسکیو زرائع۔پولیس کی گاڑی کنٹرول روم آفس کی بتائی جاتی ہے .ریسکیوزرائع۔ زخمی کانسٹیبل امتیازکوطبی امداد فراہم کی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں