293

سکھر:پی ٹی آئی سکھر کی جانب سے پ پ کے خلاف آج احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

سکھر:(نمائندہ فورٹ نیوز)پی ٹی آئی کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ سکھر میں پیپلز پارٹی نااہل اور کرپٹ ہو چکی ہے، پی پی والوں نے سکھر بہت کرپشن کی ہے، گوٹھ، ملٹری روڈ، گولیمار روڈ، پنڈ قریشی گوٹھ سمیت پورے سکھر میں ڈرینیج، روڈس و دیگر اسکیموں میں انتھا کرپشن کی ہے، پی ٹی آئی والے سکھر میں ہونے والی کرپشن اور ناانصافیوں کا حساب لیگی، ضلع صدر مبین احمد جتوئی، سینئر نائب صدر گوہر خان کھوسو، عبدالمجید پٹھان، میر حسن رند، صفیہ بلوچ، ڈاکٹر ربنواز کلوڑ، عبدالجبار جتوئی، زبیر کریم، ظہیر بابر، عبدالرب ھاشمی، اسلام نور، دوا خان، مرتضیٰ جسکانی و دیگر رہنمائوں نے شرکت کی رپورٹر حاکم علی چانڈیو سٹی سکھر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں