330

ڈیرہ غازی خان: تھانہ تونسہ سٹی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ دوران چیکنگ APV سے 92 بوتل شراب بر آمد

ڈیرہ غازی خان:(نمائندہ فورٹ نیوز) تھانہ تونسہ سٹی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ دوران چیکنگ APV سے 92 بوتل شراب بر آمد۔ ڈی پی او احمد نواز چیمہ کی ہدایت پر ملزمان عمر دراز اور ڈرائیور عبدالمجید کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں