308

ڈسکہ بجوات سیکٹر کلیان میں بھارتی فورسز کی شیلنگ کا سلسلہ وقفے وقفےسے جاری

ڈسکہ (نمائندہ فورٹ نیوز)بجوات سیکٹر کلیان میں بھارتی فورسز کی شیلنگ کا سلسلہ وقفے وقفےسے جاری
دوبارہ شیلنگ سے 60 سالہ. خاتون ریشماں بی بی شہید .ریسکیو 1122کا عملہ طبی امداد کیلئے بجوات سیکٹر میں موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں