334

پسرور:تھانہ سٹی کی حدوود میں دن دیہاڑے ڈکیٹی کی واردات۔ سپر سٹور سے دولاکھ روپے چھین کر فرار

پسرور:(نمائندہ فورٹ نیوز)تھانہ سٹی کی حدوود میں دن دیہاڑے ڈکیٹی کی واردات.پسرور اسلحہ کے زور پر دومسلح ڈکیٹ سپر سٹور سے دولاکھ روپے چھین کر فرار۔ ڈکیٹی کی واردات نارووال بائی پاس پسرور کے قریب پیش آئی۔ سرکل پسرور میں دن دیہاڑے ہونے والی یہ دوسری واردات ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں