359

مریدکے: نواحی گاوں سلامت پورہ میں گندے پانی کے جوھڑ سے ماں بیٹے کی لاشیں ملی

مریدکے:(نمائندہ فورٹ نیوز)مریدکے نواحی گاوں سلامت پورہ میں گندے پانی کے جوھڑ سے ماں بیٹے کی لاشیں ملی ۔ماں کا ذھنی توازن درست نہیں۔پولیس نے اتفاقی حادثہ قرار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں