356

شرقپور شریف کے نواحی گاوں ناظر لبانہ کے قریب پولیس مقابلہ جس میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب

شرقپور:(نمائندہ فورٹ نیوز)شرقپور شریف کے نواحی گاوں ناظر لبانہ کے قریب پولیس مقابلہ جس میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب . ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت سرغنہ مظہر عرف مظہری ماچھی ,شرافت اور شہباز کے نام سے ہوئی ہے مذکورہ ڈاکووں نے چند روز قبل سی آئی اے کے اہلکاروں میاں سرور اور اشفاق احمد پنوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اور ان ڈاکووں کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہ ناکہ بندی کردی گئی تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں