335

راولپنڈی:روہنگیا مسلمانوں پر غیرانسانی ظلم و ستم اور نسل کشی کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

راولپنڈی:(نمائندہ فورٹ نیوز) روہنگیا مسلمانوں پر غیرانسانی ظلم و ستم اور نسل کشی کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن کا مظاہرہ۔ مظاہرہ راولپنڈی پریس کلب کیمپ آفس کے سامنے کیا گیا۔ مظاہرے میں راولپنڈی کے سکولوں کے بچوں کی کثیر تعداد سراپا احتجاج تھی۔ سکول کے بچوں نے برما میں شہید ہونے والے بچوں کے قتل عام پر عالم اسلام کی خاموشی پر شدید ترین احتجاج کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں