369

بھاولنگر:پولیس کا ضلع کےمختلف 22 مقامات پرسرچ آپریشن

بھاولنگر:(نمائندہ فورٹ نیوز)پولیس کا ضلع کےمختلف 22 مقامات پرسرچ آپریشن .سرچ آپریشن کےدوران شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق اور کوائف چیک کیےگئے پولیس.سرچ اپریشن میں 443افراد سے پوچھ کچھ کی گئی.98 گاڑیوں اورموٹر سائیکلزکےکاغذات کی چیکنگ.دوران آپریشن 70گھروں کی تلاشی بھی لی گئی.پولیس ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں