363

چشتیاں کے مسائل حل کرنے کیلئے اظہر حیات صاحب DC بہاولنگر کی زیرِ قیادت اور چوھدری احسان الحق باجوہ کی زیرِ صدارت مختلف محکماجات کے سربراہان کی ھنگامی میٹنگ

چشتیاں کے مسائل حل کرنے کیلئے اظہر حیات صاحب DC بہاولنگر کی زیرِ قیادت اور چوھدری احسان الحق باجوہ کی زیرِ صدارت مختلف محکماجات کے سربراہان کی ھنگامی میٹنگ میں پوائینٹ آوٹ کئے گیے چشتیاں کے مسائل حل کرنے کیلئے DC صاحب نے بمطابق محکمہ احکامات جاری کئے – جس پر مختلف محکماجات کے سربراہان نے یقین دھانی کروائی تمام مسائل کو ترجیہی بنیادوں پر حل کیا جاِئے گا اور انشاءاللہ دسمبر 2017 تک تمام پراجیکٹس 100 % مکمل ہو جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں