301

چشتیاں :منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

چشتیاں (نمائندہ فورٹ نیوز)محمد ابرار ولد شوکت علی قوم قصائی محلہ نور پورہ کے رہائشی منشیات فروش اور شبیر ملک عرف گل خاں ولد حاجی خوشی محمد قوم ملک  مہاجر کالونی کے رہائشی کو رنگے ہاتھو ں تھانہ سٹی پولیس نے پکڑ کر انکے خلاف فورآر FIR دیکر حوالات میں بند کردیا ہے اور چشتیاں کے علاقہ میں منشیات کا دھندہ کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے تھانہ سٹی پولیس دن رات چھاپے مار رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں