288

بہاولنگر: قاضی والا روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع

بہاولنگر: قاضی والا روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق۔10 سالہ رضوان سکول سے چھٹی کے بعد گھر جارہا تھا۔ ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں