327

احمد پور شرقیہ میں سفاکیت اور ظلم و بربریت کی داستان۔ بسکٹ سے 20 روپیہ کا انعام نکلا ۔ 8 سالہ بچے کا انعام کا مطالبہ سفاک دوکاندار نے چھری سے ذبح کرکے سزائے موت دیدی

احمد پور شرقیہ (نمائندہ فورٹ نیوز )محلہ کٹڑہ احمد خان میں 10 سالہ بچہ بلال محلہ میں ہی موجود ایاز نامی شخص کی دوکان سے انعامی بسکٹ خریدا , بسکٹ کے پیک سے 20 روپیہ انعام نکلابچے نے انعام کا مطالبہ کیا تو دوکاندار نے انکار کر دیا۔ بلال انعام لینے کے لئے بضد رہا جس پر دوکاندار ایاز نے گردن پر چھریوں کے وار کرکے معصوم کو قتل کردیا ۔پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم ایاز کر گرفتار کرلیا ۔ملزم کی گرفتاری کے وقت اہل علاقہ نے دھاوا بول دیا ۔مگر پولیس نے ملزم کو بحفاظت وہاں سے نکال کر حوالات بند کردیا ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں