559

ہاروں آباد: نواحی گاوں 108 سکس آر رحمت چوک کے قریب دوموٹر سائیکلوں میں تصادم خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

ہارون آباد تھانہ فقیروالی :نواحی گاوں 108 سکس آر رحمت چوک کے قریب دوموٹر سائیکلوں میں تصادم خاتون سمیت تین افراد جاں بحق دو شدید زخمی زخمیوں کو ہسپتال میں ایڈمٹ کرادیا گیا روزبروز حادثوں میں اضافہ تفشیش ناک ہے ڈرائیونگ کے اصولوں سے انجان اور تیزرفتاری حادثات کا موجب بن رہی ہے چھوٹی عمرکے بچوں کو گاڑی چلانے پرپابندی لگانی چاہیے اورگھروالوں کو بھی چاہیے کہ بچوں کو موٹرسائیکل نہ دیں تاکہ زندگی بھر کے صدمےسے بچ سکیں اورانتظامیہ کو بھی سختی سے عمل کرانے کی ضرورت ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں